بسم اللہ الرحمان الرحیم
حنفی حضرات اج 1000سالوں سے عوام کو دھوکھا دیتے چلی آئ ہے اور اج بھی ماہر فن مکار ہیں. دین کو چھپانے میں یہودیوں سے کم نہیں اور حدیث کو نا سمجھنے دینے میں مشرکوں اور عیسائیوں سے کم نہیں.
حنفی ایک ایسا مسلک ہے کی لوگوں کو ھدایت پر بلانے کے بجائے گمراہیت کی طرف ہانک دیتی ہے.
جس کی مثال یہ حدیث ہے.
- عليكم بسُنَّتي وسنَّةَ الخلفاءِ الرَّاشدينَ المهديِّينَ من بَعدي ، تمسَّكوا بها وعضُّوا عليها بالنَّواجذِ ، وإيَّاكمْ ومُحدَثاتِ الأمورِ ، فإنَّ كلَّ بدعةٍ ضلالةٌ
الراوي: - المحدث: ابن تيمية - المصدر: منهاج السنة - الصفحة أو الرقم: 4/164
خلاصة حكم المحدث: صحيح
اس حدیث میں کیا لکہا ہے جگ ظاہر ہے.
لیکن لوگوں کو مغالطہ میں رکہنے کے لئے اس حنفی مسلک نے کوئ کمی نہیں چہوڑی ہے.
اس حدیث میں پہلے (علكيم بسنتي ) نبی کے طریقے کو لازم قرار دیا گیا. پھر ترتیب وار ( سنة الخلفاء الراشدين الخ)
خلفاء راشدین کے طریقے کو لازم پکڑنا ہے.یعنی نبی (ص) کی بات آ جانے کے بعد کسی کی بھی انسان بات قابل قبول نہیں ہے. چاہے وہ صحابی ہو یا تابعی اور ولی ہو.
اس بات پر سارے مذھب اسلام کا اجماع ہے.
اور وہ اس تر تیب سے ہے.
1) اللہ کی بات
2)نبی (ص) کی بات
3) صحابی کی بات جو قران اور حدیث کے خلاف نا ہو.
4) مجتھدین کے فتوے جو قران اور حدیث سے خلاف نا ہو.
اب ان حنفیوں نے ایسا دین میں خلط ملط کر دیا ہےکی ساری دنیا کے مسلمان انکی عیاریوں اور مکاریوں سے پریشان ہے.
لیکن علماء اہل حدیث اہل حق کا گروہ ہے جنہوں نے اپنی انتھک کوششوں کے بعد اصل دیں مشرق وسطی میں جگ ظاہر کیا
جو حنفیوں کے منھ پر ایک بہت بڑا تماچا ہے.
اس زور دار تماچا کو حنفی حضرات اج بھی اپنے رخسار پر محسوس کر رہے ہیں.
اللہ تعالی سے یہی دعا خادم دین کر رہا ہے کی اللہ ہمیشہ اہل حدیث علماء کی اس دنیا میں پرواز کی زندگی دے.کی دین پر کوئ آنچ نا انے پائے.امین
اور اخرت میں اللہ ان اہل حدیث علماء کوجنت الفردوس میں جگہ دے. امین
(مشتاق احمد خان)
No comments:
Post a Comment